اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی کیپسٹی پیمنٹس میں اضافہ اور فروخت میں کمی

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) بجلی کی کیپسٹی پیمنٹس میں اضافہ اور فروخت میں کمی ہو گئی۔

مالی سال 2024 میں کیپسٹی پیمنٹس 17 روپے ایک پیسہ فی یونٹ تھی جبکہ مالی سال 2025 میں کیپسٹی پیمنٹس 18 روپے 39 پیسے فی یونٹ ہوگی۔

گزشتہ مالی سال میں 110 ارب یونٹس بجلی فروخت ہوئی جبکہ موجودہ مالی سال میں 106 ارب یونٹس بجلی فروخت ہوگی ، یوز آف سسٹم چارجز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

سال 2024 میں سسٹم استعمال کرنے پر چارجز ایک روپے 37 پیسے فی یونٹ تھے جبکہ سال 2025 میں سسٹم استعمال کرنے پر چارجز ایک روپے 54 پیسے فی یونٹ ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے