اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موجودہ سیاسی صورتحال، مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین کا اہم اجلاس آج طلب

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی قیادت میں تمام لیگی رہنما اجلاس میں شرکت کریں گے ، اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت سینئر صوبائی وزیر بھی شامل ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام سینئر قیادت کو لاہور طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں مسلم لیگ ن لیگل ٹیم پارٹی صدر کو موجودہ قانونی صورتحال پر بریفنگ دے گی، اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے سمیت سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے مشاورت کی جائے گی ، تمام رہنماؤں کی مشاورت کے بعد پارٹی کا آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے