اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شمالی چھاؤنی: محلے داروں کا جھگڑا، فائرنگ سے 8 افراد زخمی

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(ویب ڈیسک) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں محلے داروں کا جھگڑا، ایک فریق نے فائرنگ کر کے 8 افراد کو زخمی کر دیا ۔

پولیس کے مطابق واقع صدر بازار میں پیش آیا، جہاں جھگڑے کے دوران ایک فریق نے فائرنگ کر کے دوسرے فریق کے 8 افراد کو زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے ۔

 ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سخاوت، صفدر، واجد، سلیم اور دیگر شامل ہیں۔ جبکہ فائرنگ میں ملوث ملزم یوسف، حمزہ اور سبحان موقع سے فرار ہوگئے، جن کے خلاف متاثرہ شہری صفدر کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش کی جا رہی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے