20 Jul 2024
(لاہور نیوز) ڈیفنس میں دوہرے قتل کی واردات میں باپ نے بیٹی اور بیوی قتل کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم محبت خان کو موقع پر گرفتار کرلیا ، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ، محبت خان نے خنجر کے وار سے بیٹی اور بیوی کو قتل کیا، قتل ہونے والوں میں 45 سالہ شہناز،18 سالہ سمعیہ شامل ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر قتل کی وجہ سامنے نہیں آسکی، مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کردیا۔