اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی ادائیگیوں کے حساب بارے رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 68 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا، مالی سال 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی سال 2023 سے 79 فیصد کم رہا، تجارتی خسارہ 11 فیصد کم ہوکر 22 ارب ڈالر رہا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق خدمات کا خسارہ 122 فیصد اضافے سے 2.31 ارب ڈالر رہا، آمدن کا خسارہ 50 فیصد اضافے سے 8.62 ارب ڈالر رہا۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 میں تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 33 ارب ڈالر رہا، مالی سال میں ورکرز ترسیلات 11 فیصد اضافے سے 30.25 ارب ڈالر رہیں جبکہ مالی سال 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 68 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے