اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ندا ڈار کے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہورنیوز) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اپنے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔

 

سری لنکا کے شہر دمبولا میں بھارت کیخلاف کھیلا جانیوالا ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا میچ ندا ڈار کے کیریئر کا 150 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہے۔پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی جانب سے ندا ڈار کو سوینئر دیا گیا، قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کو ٹیم کی دستخط شدہ شرٹ بھی پیش کی۔ 

اس سے قبل پاکستان کی کپتان ندا ڈار نے گزشتہ ماہ نارتھمپٹن میں انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے میچ میں ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بننے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے