اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اہم بیٹھک، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر قانونی بریفنگ دی گئی

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہور نیوز) ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی، ملاقات میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر قانونی بریفنگ دی گئی۔

ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، سپیکر ایاز صادق، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل شامل تھے، ملاقات میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر قانونی بریفنگ دی گئی۔

ملاقات میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے مختلف قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی، بانی پی ٹی آئی، سابق صدر اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت قانونی کارروائی کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی، پیپلز پارٹی نے مزید مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے