اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوڈیشل کمیشن کی جسٹس (ر) طارق مسعود کو بطور ایڈہاک جج تعینات کرنے کی سفارش

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے معاملہ پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ختم ہوا تھا، ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود کو ایڈہاک جج تعینات کرنے کی سفارش کر دی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) سردار طارق مسعود کے نام کی منظوری 1-8 کے تناسب سے دی گئی۔

جسٹس (ر) طارق مسعود کی ایک سال کیلئے بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی سفارش کی گئی، جسٹس منیب اختر نے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود کی بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر اختلاف کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے