اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رواں سال لاہور میں 4062 آگ لگنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہور نیوز) شہریوں کی غفلت کے باعث آگ لگنے اور سلنڈر پھٹنے کے واقعات میں کمی نا آ سکی۔

رواں سال اب تک صرف سلنڈر پھٹنے اور گیس لیکج کے 219 واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں کئی جانیں جا چکی ہیں، صرف سلنڈر پھٹنے کے باعث اب تک 18 واقعات ہو چکے ہیں، اس سال آگ لگنے اور سلنڈر پھٹنے کے باعث کل 299 لوگ زخمی ہوئے۔

شہر لاہور میں سب سے زیادہ آگ لگنے کے 2614 واقعات شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آئے، آگ لگنے اور سلنڈر پھٹنے کے باعث 163 انتہائی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے کے باعث اب تک 23 لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں، گیس لیکج کے باعث آگ لگنے کے 201 واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے