اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بی آر بی سے ملنے والی بوری بند لاش کی شناخت ہو گئی

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(لاہور نیوز) بی آر بی نہر سے بوری بند لاش ملنے کا معاملہ، دو ماہ بعد فرانزک ٹیموں نے لاش کی شناخت کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش سجاد عرف بگو نامی شہری کی ہے، سیالکوٹ کے رہائشی سجاد عرف بگو کو مارچ میں اغواء کیا گیا تھا ، اغواء کا مقدمہ قلعہ کالرہ سیالکوٹ میں درج ہے، سجاد عرف بگو کو اغواء کے بعد گولی مار کر قتل کیا گیا، قتل کے بعد سجاد عرف بگو کے سر کو کاٹ کر دھڑ سے الگ کیا گیا، نامعلوم لاش ملنے کے بعد تھانہ باٹا پور پولیس نے بھی قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ سجاد کو اس کے سگے بھائی نے جائیداد کے لئے قتل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے