اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کورٹ فیس میں اضافہ، پنجاب بار کونسل کا آج ہڑتال کا اعلان

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک) حکومت نے کورٹ فیس 2 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردی جس پر وکلاٗ نے آج صوبہ بھر میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی۔

پنجاب بار کونسل کے عہداروں  کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ایکٹ میں ترمیم کرکے ٹکٹ 2 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردی ۔ پانچ سو روپے فی ٹکٹ ریٹ مقرر کرنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ 

بار عہدیدار کا کہنا  تھا کہ ترامیم کے ذریعے ٹکٹ فیس بڑھانے سے سائلین ، عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ بڑھے گا ۔ کورٹ فیس میں اضافے پر وکلاء آج بروز جمعہ المبارک کو پنجاب بھر میں مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے ۔حکومت کورٹ فیس میں اضافے کی ترمیم کے مکمل شیڈول کو فوری واپس لے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے