اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محرم کے جلوس کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 14 اہلکاروں کی معافی قبول

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک) محرم کے جلوس کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 14 اہلکاروں کی معافی قبول ہوگئی، ایس ایس پی آپریشنز تصوراقبال نے تمام اہلکاروں کو معاف کرنے کا حکم دیا ۔

شادمان جلوس کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غائب ہونے اہلکاروں کو معافی مل گئی ۔ معافی ملنے والے اہلکارتھانہ شادمان میں تعینات ہیں۔ بحال ہونے والوں میں لیاقت، امیر علی، مزمل، شیر افضل، علی فراز، شمشیر، عامر،  طارق بشی، سہیل سجاد ، علی رضا، اعجاز، بلال، نوید شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 9 محرم کو ایس ایس پی آپریشنز تصوراقبال نے اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا تھا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے