اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے ناصر اقبال کی تسمینئن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں تسمینئن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔

ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے سیڈ نمبر 8 ٹیٹ نوریس کو شکست دی، انکی کامیابی کا سکور 3-11، 4-11 اور 6- 11 رہا۔

پہلے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے ریمی ینگ کو شکست دی تھی، ریمی ینگ کیخلاف وہ 4-11، 4-11 اور 3-11 سے کامیاب ہوئے تھے۔

کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال کا مقابلہ آسٹریلیا ہی کے رس ڈاؤلنگ سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے