اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیف جسٹس کے پاس ایڈہاک ججز لینے کا اختیار موجود، تنقید بلاجواز ہے: شائق عثمانی

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) ماہرقانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ چیف جسٹس ایڈہاک ججز لے سکتے ہیں، جو تنقید ہو رہی ہے اس کے جواز کی سمجھ نہیں آتی۔

ماہرقانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کے پاس ایڈہاک ججز لینے کا اختیار موجود ہے۔

جسٹس(ر) شائق عثمانی نے کہا کہ ابھی تو سپریم کورٹ کے پاس پارٹی پابندی کا ریفرنس ہی فائل نہیں ہوا، جو چیز ابھی تک ہوئی نہیں کیسے ججز پر تنقید کی جا سکتی ہے، سپریم کورٹ کے پاس بہت پینڈنگ کیسز ہیں، تحریک انصاف والوں کو سوچ سمجھ کر بیانات دینے چاہئیں۔

ماہر قانون نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے بہت شورشرابہ ہوتا ہے، ججز کو سیاسی کیسز نہیں سننے چاہئیں، کونسٹی ٹیوشن کورٹ پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے، بارکونسل نے بھی کونسٹی ٹیوشن کورٹ بنانے کا کہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے