اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صنم جاوید کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے کے مطابق اٹارنی جنرل کی جانب سے بتایا گیا کہ صنم جاوید کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہیں کیا جائے گا، اٹارنی جنرل کے مطابق بلوچستان پولیس بھی راہداری ریمانڈ کیلئے عدالت سے رجوع نہیں کرے گی۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کے مطابق صنم جاوید پنجاب میں اپنے گھر جانے کیلئے آزاد ہیں، درخواست گزار کی جانب سے اٹارنی جنرل کی یقین دہانیوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق صنم جاوید کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹائی جاتی ہے، صنم جاوید کو سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے انتہائی محتاط رویہ اختیار کرنا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے