اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات ریلوے پر بھی پڑنے لگے،کرایوں میں اضافہ

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرین مسافر کی مشکلات بھی بڑھا دیں، محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا۔

محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق   تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے سی سٹینڈرڈ، اے سی بزنس، اے سی پارلر کلاسز کے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

محکمہ ریلوے کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ میل، ایکسپریس اور انٹرسٹی مسافر ٹرینوں کے کرائے بڑھائے گئے ہیں، کرایوں میں اضافے کا اطلاق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والی تمام ٹرینوں پر بھی ہوگا، نئے کرایہ نامے کا اطلاق 19 جولائی بروز جمعہ سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے