اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایک ڈائریکٹرمیرا فون گھر سے چوری کرکے لے گیا تھا: دانیال راحیل کا انکشاف

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ماضی کی مقبول اداکارہ سیمی راحیل کے صاحبزادے اداکار دانیال راحیل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈائریکٹر نے ان کا موبائل فون ان کے گھر سے چوری کرلیا تھا۔

دانیال راحیل کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں ان سے میزبان نے ان کے گھر سے موبائل چوری ہونے کا قصہ پوچھا۔

جواب میں اداکار نے تفصیلاً بتایا کہ 'ہوا کچھ یوں تھا کہ ایک فلم ڈائریکٹر تھا جس نے کافی پہلے ایک فلم بنائی تھی، بعدازاں وہ ایک قتل کے مقدمے میں بھی ملوث ہوگیا تھا'۔

اداکار نے کہا 'وہ میرے دو، چار دوستوں کے ہمراہ گھر آیا تھا، جب گیا تو فون گھر پر موجود نہیں تھا، بعد میں، میں نے اسے کافی ٹریک کیا، یہاں تک کہ وہ شخص فون پر مجھے یہ کہہ رہا تھا کہ آپ مجھے فون کا سیریل نمبر بتائیں میں آپ کو فون ڈھونڈ کے دوں گا'۔

انہوں نے بتایا کہ 'چور ہی دراصل کہہ رہا تھا کہ میں فون ڈھونڈنے میں مدد کردیتا ہوں'۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے