اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فواد خان بڑھتی عمر کے خوف کا شکار

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ ہر کوئی بڑھتی عمر کے خوف کا شکار رہتا ہے جو ایک عام سا خدشہ ہے۔

معروف  اداکار فواد خان زندگی کی 43 بہاریں دیکھنے کے باوجود ملکی و غیر ملکی انڈسٹریز میں سلیبرٹی کرش کے طور پر جانے جاتے ہیں، وہ اپنے لُکس اور ایکٹنگ کے تجربے سے مداحوں کے دلوں میں رہتے ہیں لیکن فواد بھی دیگر اداکاروں کی طرح بڑھاپے کے خوف میں مبتلا ہیں۔

ایک انٹرویو میں فواد خان نے کہا کہ بدقسمتی سے لیکن سچ ہے کہ سپاٹ لائٹ میں ہونے کے باعث مردوں کو بھی ظاہری شکل وصورت کا خاص دباؤ ہے۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری سے باہر ہر کوئی بڑھتی عمر کے خوف کا شکار رہتا ہے جو کہ ایک عام سا خدشہ ہے حتیٰ کہ میں بھی  درمیانی عمر کے ایک حصے کو ترتیب دے رہا ہوں۔

فوادخان نے معین اختر، جنید جمشید اور مائیکل جیکسن جیسے childhood idols کے اس دنیا سے رخصت ہوجانے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’چاہے آپ ان سے  ذاتی طور پر واقف ہوں یا نہیں لیکن ان کی غیر موجودگی ایک  خلا چھوڑ جاتی ہے کیونکہ ان شخصیات نے آپ کی زندگی پر کسی نہ کسی طرح اثر ڈالا،  اب ان کا وجود ختم ہو گیا ہے، یہ صرف وہ لوگ نہیں جنہیں ہم کھو دیتے ہیں بلکہ ان کی یادیں بھی آخر کار وقت اور گزرتی نسلوں کے ساتھ ختم ہو جاتی ہیں‘۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے