اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 571.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے: رانا ثناء

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ منظوری دے گی تو ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، ڈکلیئریشن کو 15 دن میں سپریم کورٹ میں پیش کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ بھی ڈکلیئریشن سے متفق ہوجائے تو اس پارٹی پر پابندی عائد ہو جاتی ہے، حکومت نے ابھی اپنے ارادے کو ظاہر کیا ہے، آئین میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق عمل کیا جائے گا۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکومت کو یہ حق حاصل ہے جس طرح پی ٹی آئی کو حق حاصل ہے، حکومت بھی اپنا مؤقف پیش کرے اور کامیابی کیلئے کوشش کرے، آئینی طور پر حکومت کو سیٹیں مل سکتی ہیں تو کوشش کرنے میں کوئی برائی نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے