اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔

پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں کل ڈارون میں مدمقابل ہوں گے جبکہ دوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں ہی کھیلا جائے گا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔

قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ ٹیم سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے، کھلاڑیوں کو جیسن گلیسپی کی موجودگی سے بہت فائدہ ہوگا۔

واضح رہے کہ  پاکستان شاہینز کی 3 سال میں یہ تیسری ریڈ بال سیریز ہے،اس سے قبل اس نے سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے