اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

70سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں 70 سالہ خاتون شمع زیدی کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے 3ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں حیدر شوٹر، احسن اور عبداللہ شامل ہیں ، ملزم حیدر علی اور عقیل حسین عرف وکی کے درمیان چند روز قبل آئس کا نشہ کرنے پر جھگڑا ہوا ، ملزم حیدر شوٹر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عقیل عرف وکی کے گھر پر فائرنگ کی جس سے فائر گیٹ کے اندر سے کراس ہو کر عقیل عرف وکی کی بزرگ تائی کو جالگے ۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بزرگ خاتون 2روز ہسپتال میں رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔

پولیس کے مطابق ملزمان سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے