اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں،8 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 افراد گرفتار

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 8 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 4 افراد کو گرفتارکرلیا۔

اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی میں  قطر جانے والے مسافر سے آئس بھرے55 کیپسولز برآمد کیے گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر سعودی عرب  جانے والے مسافر سے 2.6 کلو آئس اور 235 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔

اے این ایف کی فیروز پور روڈ قصور میں کارروائی کے دوران  دو ملزمان سے 3 کلو ہیروئن برآمد کی گئی جبکہ لاہور میں کارگو آفس میں پشاور سے بھیجے گئے پارسل سے 2 کلو ہیروئن اور 1 کلو آئس  برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے