اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، 2اشتہاری ملزمان گرفتار

18 Jul 2024
18 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے کا انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، انسدادِ انسانی سمگلنگ لاہور نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان احسن شہباز اور احتشام کو لاہور سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزمان نے شہریوں سے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیائے ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے شہری کو کینیڈا کا ورک ویزہ دلوانے کیلئے 22 لاکھ روپے بٹورے تھے، ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے