اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مخصوص نشستوں کے کیس پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس پر عملدرآمد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں سیکرٹری اور لیگل ونگ کے حکام شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے آرڈرز پر عملدرآمد کے لئے مختلف پہلوؤں پر غور ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے