اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر ہو گئیں۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر  نے درخواستیں دائر کیں، جن میں موقف اپنایا گیا ہے کہ دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کی گئیں۔

درخواستوں میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عبوری ضمانتوں کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے ، عدالت بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں منظور کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے