اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلوسوں،مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی: سربراہ لاہور پولیس

17 Jul 2024
17 Jul 2024

(ویب ڈیسک) یومِ عاشور کے موقع پر لاہور پولیس کے بہترین سکیورٹی انتظامات، لاہورپولیس کے11ہزار500سے زائد افسران واہلکارسکیورٹی فراہم کررہے۔

تفصیلات کےمطابق یومِ عاشور پر 231مجالس اور46عزاداری جلوسوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے،عزاداروں کی سکیورٹی کے لئے شہر بھر میں127ناکے لگائے گئے۔

سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے جلوس کے شرکاء کو 3 درجاتی حصار پر مبنی حفاظتی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، جلوسوں اور مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی، ڈیوٹی پر تعینات پولیس سٹاف اپنے اردگرد ماحول پر کڑی نظر رکھے،حکومتی احکامات کی روشنی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے