اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 588.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

واسا نے شہر کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کا پلان بنا لیا

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(لاہور نیوز) واسا نے شہر کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کا پلان بنا لیا۔

واسا  کی جانب سے شہر لاہور کو مختلف زونز میں تقسیم کرکے 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کی جائے گی، واٹر میٹرز کی تنصیب کے ذریعے پانی کے استعمال کے مطابق بل بھی وصول کیا جائے گا، واسا انتظامیہ نے "بلیو ڈراپ پراجیکٹ" پر عملدرآمد شروع کر دیا۔

پائلٹ پراجیکٹ کے طور 200 گھروں میں صاف پانی کی فراہمی کا پلان تیار کیا گیا ہے، بلیو ڈراپ پراجیکٹ کے تحت مختلف علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، جوہر ٹاؤن کے کچھ علاقوں کو بلیو ڈراپ کے تحت پانی کی فراہمی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے