اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کا موسم آج دن بھر گرم رہنے کی پیشگوئی

16 Jul 2024
16 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کاموسم آج دن بھر گرم رہےگا۔

محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کا  کم سے کم درجہ حرارت 30 اور زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا کی رفتار پانچ کلومیٹر فی گھنٹہ اور ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ باغوں کے شہر میں آج بارش برسنے کا کوئی امکان نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے