اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنز کا میڈیکل کالج بنانے کیلئے کام شروع

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنز نے میڈیکل کالج بنانے کے لئے پھر کام شروع کر دیا۔

سوشل سکیورٹی کو حکومت سے میڈیکل کالج بنانے کی اجازت مل گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں میڈیکل کالج بنے گا، اس سے قبل پی ٹی آئی حکومت میں بھی لاہور میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان کیا گیا تھا، میڈیکل کالج میں ورکرز کے بچوں کیلئے مفت تعلیم کا اعلان کیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی دور میں میڈیکل کالج بنانے کے لئے تین کمیٹیاں بھی بنیں، پہلے کالج کو کرائے کی عمارت میں، بعد میں اپنی زمین پر کام شروع کرنے کیلئے اعلان ہوا مگر کوئی پیش رفت نہ ہوئی۔

شہباز شریف کی صوبائی حکومت میں بھی فیصل آباد میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے