اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کی دہائی میں کمی نہ آئی، موسمی سبزیاں قوت خرید سے باہر

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کی دہائی میں کمی نہ آئی، سبز مصالحہ جات اور موسمی سبزیاں قوت خرید سے باہر ہیں۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 9 سبزیاں مزید مہنگی کر دی گئیں، اوپن مارکیٹ میں پیاز 150 ، ٹماٹر 240 ، ادرک چائنہ 720 روپے فی کلو ہے، لیموں دیسی 550 ، میتھی 250، کریلے 150 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہے ہیں، شلجم 180 ، بھنڈی 180 روپے فی کلو تک بیچی جا رہی ہے۔

پھلوں میں سیب 400، آلو بخارہ 300، خوبانی 220 روپے فی کلو ہے، آڑو 280، آم سندھڑی 250 روپے فی کلو دستیاب ہیں، کیلے درجہ اول 160 روپے فی درجن تک مل رہے ہیں۔

شہری کہتے ہیں ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے، بجلی کے بل ادا کریں یا بچوں کا پیٹ پالیں۔

مارکیٹ میں سرکاری ریٹ لسٹوں پر کہیں عملدرآمد نہیں ہو رہا، سبزی منڈیوں ، پوش علاقوں اور گلی محلوں میں اشیائے خورونوش کے الگ الگ ریٹ مقرر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے