اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کے ای میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی چھت کا بیرونی حصہ گرگیا، ڈاکٹرز کی گاڑیوں کو نقصان

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی چھت کا بیرونی حصہ گرگیا، چھت گرنے سے ڈاکٹرز کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

ذرائع کے مطابق مخدوش ہاسٹل کا دیگر حصہ بھی گرنے کا خدشہ ہے، چھت گرنے سے میو ہسپتال کے ڈاکٹرز کے کمرے بھی متاثر ہوئے ہیں۔

میو ہسپتال کے طبی عملے کا کہنا ہے کہ متعدد بار ہاسٹل کی مرمت کی درخواست کی، ہاسٹل عمارت کی مرمت کا کام نہیں کروایا گیا، عمارت گرنے سے جانی نقصان ہوسکتا ہے ، عمارت مرمت نہ ہوئی تو وی سی آفس کے باہر مظاہرہ کریں گے۔

پروفیسر محمود ایاز وی سی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ہاسٹل کی عمارت 41 سال پرانی ہے، انتظامیہ کو فوری مرمتی کام کرنے کی ہدایت کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے