اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو کا 9 اور 10 محرم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) لیسکو انتظامیہ نے 9 اور 10 محرم کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔

لیسکو انتظامیہ  نے عاشورہ کے موقع پر بجلی کی  بلا تعطل  فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے۔

لیسکو حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لیسکو ریجن میں 9 اور 10محرم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، امام بارگاہوں، جلوسوں کے روٹ  پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ لیسکو ہیڈکوارٹرز کنٹرول روم میں چیف انجینئر او اینڈ ایم مانیٹرنگ کریں گے، مرکزی جلوس کے روٹ پر خصوصی ٹیمیں ڈیوٹی سرانجام دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے