اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی ایئرپورٹس کا سکیورٹی آڈٹ: ٹرانسپورٹ کینیڈا کا سکیورٹی وفد کل کراچی پہنچے گا

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی ایئرپورٹس کی سکیورٹی آڈٹ کے معاملہ پر ٹرانسپورٹ کینیڈا کا سکیورٹی وفد اتوار کو کراچی پہنچے گا۔

ٹرانسپورٹ کینیڈا کا وفد پیر سے پاکستان سے براہ راست کینیڈا جانیوالی پروازوں کی مکمل جانچ کرے گا، وفد کراچی، اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹ پر مختلف ایوی ایشن سکیورٹی کے شعبوں کی جانچ پڑتال کرے گا۔

وفد کے ارکان سکیورٹی امور میں مسافر، سامان کی سکریننگ، کارگو اور کیٹرنگ سکیورٹی کا جائزہ لیں گے، سکیورٹی ایکسس، رسائی کنٹرول، ہوائی جہاز کی سکیورٹی جبکہ دیگر متعلقہ طریقہ کار کی بھی جانچ پڑتال کی جائیگی۔

سی اے اے ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اور دیگر متعلقہ ادارے کینیڈین ٹیم کو مختلف شعبوں سے متعلق بریفنگ بھی دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے