اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اسسٹنٹ کنٹرولر میٹرک ریکارڈ ملک یوسف کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا انعقاد

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(لاہور نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور میں اسسٹنٹ کنٹرولر میٹرک ریکارڈ ملک یوسف کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں سیکرٹری لاہور بورڈ بشریٰ بی بی اور کنٹرولر امتحانات محمد زاہد میاں بطور مہمان خصوصی شریک تھے، سیکرٹری لاہور بورڈ بشریٰ بی بی نے اسسٹنٹ کنٹرولر میٹرک ریکارڈ ملک یوسف کی محکمہ کیلئے 38 سالہ خدمات کو سراہتے ہوئے اعزازی شیلڈ کے ساتھ ساتھ گلدستہ اور تحائف سے نوازا۔  

اس موقع پر سیکرٹری لاہور بورڈ بشریٰ بی بی نے کہا کہ ملک یوسف جیسے تمام محنتی ، فرض شناس اور قابل افسران و ملازمین ریٹائرمنٹ کے بعد بھی محکمہ کا اثاثہ ہیں، دفتر کے دروازے ہمیشہ ریٹائرڈ افسران و ملازمین کے لئے کھلے ہیں، تعلیمی بورڈ کیلئے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کی خدمات قابل ستائش ہیں، احسن طریقے سے سروس پوری کرنے کے بعد باعزت ریٹائرڈ ہونا اعزاز کی بات ہے اور ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے