اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں  سے متعلق فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا کا کہنا تھا کہ   الیکشن کمیشن نے مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہوسکا، سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ   آج سپریم کورٹ نے حق دار کو حق ادا کرکے ادارے کا وقار بحال کر دیا ہے، عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر  سکندر سلطان راجہ کو چاہیے کہ وہ فوری استعفیٰ دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے