اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز سر سبز و شاداب پنجاب کیلئے پر عزم ہیں: مریم اورنگزیب

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سر سبز و شاداب پنجاب کے لئے پر عزم ہیں۔

صوبائی وزیر کی ہدایت پر محکمہ جنگلات کا سرکاری رقبہ جات کو غیر قانونی قابضین سے واگزار کرانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضلع سیالکوٹ کے موضع ٹھکر کے میں بااثر افراد کے زیر قبضہ تقریباً 34 ایکڑ رقبہ واگزار کروا لیا، محکمہ جنگلات نے عدالتی کارروائی میں اپنے کیس کا دفاع کیا اور کیس کا فیصلہ اپنے حق میں کرایا۔

انہوں نے کہا کہ واگزار کرائے گئے رقبہ پر محکمہ جنگلات نے فوری طور پر 40656 پودوں کی شجر کاری مکمل کر لی ہے، یہ رقبہ مستقبل میں سموگ میں کمی کا باعث اور خوبصورت و مفید جنگل کی شکل اختیار کرے گا۔

مریم اورنگریب کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات نے موقع پر اپنی چیک پوسٹ و دفتر بھی قائم کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے