اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چھے سالہ بچی سے زیادتی کا کیس، ملزم کو سزائے موت کا حکم

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ میں چھے سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے کیس میں ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔

دوران سماعت پراسیکیوشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا ملزم جابر  نے چھے سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم کے خلاف ثبوت اور گواہان موجود ہیں، عدالت ملزم کو سزا کا حکم جاری کرے، ملزم جابر کے خلاف تھانہ ستوکتلہ میں مقدمہ درج ہے۔

سیشن کورٹ نے دلائل سننے کے بعد ملزم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا، ایڈیشنل سیشن جج نے کیس پر فیصلہ سنایا، عدالت نے مقدمہ میں بارہ گواہان کے بیانات قلمبند کئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے