اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو میں سولر کنکشن کیلئے استعمال ہونیوالے میٹرز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) لیسکو میں سولر سسٹم پر کنکشن کے لئے استعمال ہونے والے اے ایم آئی میٹرز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں اے ایم آئی میٹر نایاب ہوگئے ہیں، اے ایم آئی میٹر کی قیمت 43000 سے بڑھ کر 65000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ لیسکو کی جانب سے صارفین کو اے ایم آئی میٹر 43 ہزار روپے میں فروخت کیے جارہے تھےتاہم اچانک پابندی لگنے کی وجہ سے مارکیٹ میں میٹرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

لیسکو کی جانب سے اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کے لئے این او سی جاری کیا جارہا ہے، گرین میٹرز  کا سٹاک ختم ہونے کی وجہ سے صارفین کو مارکیٹ سے خریداری کی اجازت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع  کا مزید کہنا ہے کہ لیسکو کی جانب سے گرین بائی ڈائریکشنل میٹر کی تنصیب پر اچانک پابندی لگائی گئی،  پابندی کا اطلاق یکم جولائی سے تمام دفاتر میں کر دیا گیا، پابندی کے بعد اے ایم آئی میٹرز کی قیمت بھی بڑھ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے