اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون رجسٹرار تعینات

11 Jul 2024
11 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو رجسٹرار تعینات کردیا گیا۔

نومنتخب  چیف جسٹس  مس عالیہ نیلم نے  رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبدالرشید عابد کو تبدیل کر کے عبہر گل خان کو  رجسٹرار تعینات کردیا۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو رجسٹرار تعینات  کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے