اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جناح ہسپتال لاہور کا ایم ایس تبدیل

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(لاہور نیوز) جناح ہسپتال لاہور کا ایم ایس تبدیل کر دیا گیا۔

ڈاکٹر یحییٰ سلطان کو 120 دن کی چھٹیوں پر بھیج دیا گیا، ایم ایس جناح ہسپتال 10 جولائی سے 6 نومبر 2024 تک چھٹیوں پر رہیں گے۔

 ڈاکٹر یحییٰ سلطان کی جگہ ڈاکٹر کاشف جہانگیر کو ایم ایس کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے