اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مصنوعی مہنگائی کا راج، سبزیاں اور پھل پہنچ سے دور

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(لاہور نیوز) مارکیٹ میں گرانفروشی کا بازار گرم ہے، پولٹری مصنوعات کے دام بھی نیچے نہ آ سکے۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 6 سبزیاں مزید مہنگی کر دی گئیں، اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر 250، پیاز140 ، لہسن ہرنائی 450 روپے فی کلو ہے، لیموں دیسی 550 ، بینگن 90، بند گوبھی 110 ، شملہ مرچ 130 روپے فی کلو مل رہی ہے۔

پھلوں میں سیب 400 ، آلو بخارہ 300، آم سندھڑی 220 روپے فی کلو بیچے جا رہے ہیں، کیلے درجہ اول 160 روپے فی درجن تک فروخت کئے جا رہے ہیں۔

سنگھ پورہ سبزی منڈی میں آئے خریدار کہتے ہیں سرکاری ریٹ لسٹ پر کوئی چیز دستیاب نہیں ہے۔

دوسری جانب برائلر گوشت کے فی کلو سرکاری دام 483 روپے کی سطح پر برقرار ہیں، فارمی انڈے 250 روپے فی درجن ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے