اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنول آفتاب کا اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اپنے والد سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔

حال ہی میں کنول آفتاب نے شوہر و ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کے ہمراہ یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ اپلوڈ کیا جس میں اس جوڑے نے مداحوں کی جانب سے کیے گئے مختلف سوالات کے جواب دیئے۔

سوال جواب کے دوران ایک مداح نے کنول کے والد بارے سوال کیا جس پر ٹک ٹاکر  رنجیدہ ہوگئیں۔

کنول آفتاب نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کبھی اپنے والد کے بارے میں بات نہیں کرتی کیونکہ میں اپنے والد کے ذکر پر جذباتی ہوجاتی ہوں، اگر کسی  فیملی میں کوئی حادثہ ہو جائے تو اس پر بات کرنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔

ٹک ٹاکر نے بتایا کہ میں جب تیسری جماعت میں تھی تو میرے والدین کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی، میرے والد ہمیں نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے اور پھر کبھی واپس لوٹ کر نہیں آئے۔

انہوں نے کہا کہ میرے والدین کی آپس میں نہیں بن سکی لیکن میری والدہ اور میرے ماموں وغیرہ نے کبھی مجھے اپنے والد سے ملنے نہیں روکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے