اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے کاروبار کو دستاویزی شکل دینے کے سلسلے میں تاجر دوست سکیم کے تحت 46 ہزار 237 تاجروں کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی۔

ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں 41 ہزار 906 ریٹیلرز کو رجسٹر کیا گیا ہے۔

لاہور میں سب سے زیادہ 17 ہزار 358 تاجروں کی رجسٹریشن کی گئی جبکہ کراچی میں اب تک 6 ہزار 818 تاجروں نے رجسٹریشن کرائی ہے، راولپنڈی میں بھی اب تک 6 ہزار 736 ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے