اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی: آرٹیکل 175 الف اور 215 میں ترمیم کا آئینی بل پیش

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی میں آرٹیکل 175 الف اور 215 میں ترمیم کا آئینی ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔

ایوان میں بل رہنما تحریک انصاف اسد قیصر، ثناء اللہ مستی خیل، شہزادہ محمد گشتاسپ خان کی جانب سے مشترکہ طور پر پیش کیا گیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار کے حوالے سے ترمیم متعارف کرائی گئی ہے، ججز کی تعیناتی میں شفافیت کمپرومائز ہوئی ہے۔

بعد ازاں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے شق 175 الف اور 215 میں ترمیم کا دستور ترمیمی بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے