اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی ٹک ٹاکرز کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں۔

اسی حوالے سے ٹک ٹاک نے 2024 کی پہلی سہ ماہی کیلئے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں ویڈیوز اَپ لوڈ ہوتی ہیں جن کے مواد کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز کے اصولوں کے تحت کی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ 2024 کے دوران دنیا بھر میں 16 کروڑ 69 لاکھ 97 ہزار 307 ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پلیٹ فارم سے ہٹایا گیا،یہ تعداد اس عرصے میں ٹک ٹاک پر پوسٹ کی جانے والی مجموعی ویڈیوز کے 0.9 فیصد کے برابر ہے۔

پاکستان میں اس عرصے کے دوران 2 کروڑ 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا۔

اس سہ ماہی کے دوران ٹک ٹاک نے پہلی بار کمنٹ سیفٹی ٹولز استعمال کرتے ہوئے 97 کروڑ 64 لاکھ سے زائد تبصروں کو ڈیلیٹ اور فلٹر کیا، ٹک ٹاک نے 2 کروڑ 16 لاکھ 39 ہزار 414 ایسے اکاؤنٹس بھی پلیٹ فارم سے ہٹائے، جن کے بنانے والوں کی عمر 13 سال سے کم تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے