اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوٹنگ کے دوران سیٹ پرحادثہ، یمنیٰ زیدی بال بال بچ گئیں

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا تاہم اداکارہ یمنیٰ زیدی بال بال بچ گئیں ۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک ویڈیو کلپ میں بتایا کہ وہ ڈرامے کے ایک سین کے لیے کچن میں شوٹنگ میں مصروف تھیں، انہیں علم نہیں تھا کہ چولہے سے گیس لیک ہو رہی ہے۔

یمنیٰ کے مطابق انہوں نے جیسے ہی چولہا تیز کیا تو آگ بھڑک اٹھی اور ان کے ہاتھ پر لگی تاہم خوش قسمتی سے کوئی بڑی چوٹ نہیں آئی نہ حادثہ ہوا۔ یمنی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ آگ بھڑکنے کا سین ریکارڈ بھی ہوا ہے اور ہو سکتا ہے کہ ڈرامے میں وہ سین شامل بھی کرلیا جائے۔

یمنیٰ زیدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور ان کے فینز نے یمنیٰ کے محفوظ رہنے پر شکر ادا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے