اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 10 کلو سے زائد منشیات برآمد،3 ملزمان گرفتار

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 2 کارروائیوں میں10 کلو سےزائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد اور کراچی میں کی گئیں، کارروائی کے دوران  2.4کلو افیون ، 8 کلو 300گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

ترجمان اےاین ایف کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے