اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فواد چودھری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم، بیرون ملک جانے کی اجازت

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نےسابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست پر سماعت کی، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے وقت طلب کر لیا۔

بعدازاں عدالت نے فواد چودھری کا دو ہفتوں کے لیے عارضی طور پر نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا اور کہا کی سابق وفاقی وزیر 10 سے 24 اگست تک بیرون ملک جا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے