اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نادیہ جمیل کا انڈسٹری میں جنسی ہراساں کرنے والے ہدایت کارکوجلد بے نقاب کرنے کا انکشاف

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جنسی ہراساں کرنے والے شوبز ہدایت کار کو جلد بے نقاب کردیں گی۔

ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابھی ان کے بچے چھوٹے ہیں اور ان کا خون گرم ہے، وہ کچھ کرسکتے ہیں اسی لئے فی الحال نام نہیں لینا چاہتی۔نادیہ جمیل کا کہنا تھا وہ اپنے آپ کو مشکل میں ڈالنے سے بچتی ہیں اور ایسے لوگوں سے دور رہتی ہیں جو مشکل پیدا کرسکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب سے انہیں ہدایت کار نے ہراساں کیا انہوں نے اس ہدایت کار کے ساتھ کام نہیں کیا اور وہ اب بہت کامیاب ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں نعمان اعجاز نے ایک ڈرامے کی پیشکش کی لیکن انہیں جب علم ہوا کہ پروجیکٹ کی ہدایت کاری وہی بندہ کررہا ہے تو انہوں نے ڈرامے سے انکار کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے