اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا دودھ کے نئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(لاہور نیوز) ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے ضلعی سطح پر دودھ کے نئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

لاہور پریس کلب میں چیف آرگنائزر ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن شہباز رسول وڑائچ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ظالمانہ ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں، دودھ، مرغی، انڈا اور گوشت مہنگا پیدا کرکے سستا فروخت نہیں کر سکتے۔

انہوں نے کہا دودھ اور گوشت کی قیمتیں قابو میں نہیں رہیں گی، عوام پہلے ہی مہنگائی کی دلدل میں دھنس چکے ہیں، ناجائز ٹیکس فوری واپس لیا جائے ورنہ احتجاج ہمارا حق ہے۔

کوآپریٹو ڈیری فارمنگ آصف اسلام بٹ نے مطالبہ کیا کہ دودھ کی قیمت کے تعین کا اختیار ضلعی حکومت کے بجائے ڈیری کیٹل فارمرز کے پاس ہونا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے